v30 Vivo کی قیمت پاکستان میں (تفصیلات اور خامیاں) 2025

Vivo v30 Price in Pakistan 2025
Vivo v30 ایک کمپنی کی طرف سے پیش کردہ اسمارٹ فون ہے جو مارچ 2024 میں پاکستان میں لانچ ہوا تھا اس میں 6.78 انچ ای ایم او ایل ای ڈی ڈسپلے، 50 میگا پکسل ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ، اور 5000 ایم اے ایچ بیٹری ہے۔ اس کے علاوہ اگر بات کی جائے سنیپ ڈریگن کی تو اس میں 7 جنریشن 3 پروسیسر اور 12 جی بی ریم شامل ہے
Vivo v30 کی ابتدائی قیمت 139,999 روپے تھی، مگر اپریل 2025 تک اس کی قیمت 129,990 روپے ہو چکی ہے۔ نیچے دیے گئے جدول میں مختلف آن لائن اسٹورز کی قیمتوں کا جدول دیا گیا ہے، اسے چیک کر لیں۔
اوپر کا پرائس ٹیبل 04/26/2025 تک کا ہے .
موبائل کی تفصیل
- Oppo v30 کا بیک گلاس کا بنا ہوا ہے جبکہ سائیڈ فریم ایلومینیم کا ہے۔
- یہ گرے اور وائیلٹ رنگوں میں دستیاب ہے۔
- وزن 195 یا 197 گرام ہے۔ لمبائی 162.8 ملی میٹر، چوڑائی 76.6 ملی میٹر اور موٹائی 7.6 ملی میٹر ہے۔
- ڈوئل نینو سم کو سپورٹ کرتا ہے اور 5جی اور 4جی نیٹ ورکس پر کام کرتا ہے۔
- آئی پی 68/69 کی ریٹنگ کے ساتھ پانی اور دھول سے بچاؤ ہے، 2 میٹر گہرائی تک 30 منٹ کے لیے۔
- 6.83 انچ کی ایمولیڈ ڈسپلے ہے، ریزولوشن 1272×2800 پکسلز اور پکسل ڈینسٹی 450 پی پی آئی ہے۔
- اسکرین کی برائٹنیس 1200 نٹس تک جاتی ہے اور 120 ہرٹز تک کا ہائی ریفریش ریٹ سپورٹ کرتی ہے۔
- اسکرین پر گوریلا گلاس 7i کی پروٹیکشن لگی ہوئی ہے جو خراشوں اور ٹوٹ پھوٹ سے بچاتی ہے۔
- اینڈرائیڈ 15 ہے جبکہ یوزر انٹرفیس کلر او ایس 15 ہے جس میں اے آئی فیچرز بھی موجود ہیں۔
- آکٹا کور میڈیا ٹیک ڈائمینسٹی 8350 پروسیسر ہے، جو 3.35 گیگا ہرٹز تک چلتا ہے اور 4 این ایم ٹیکنالوجی پر تیار ہوا ہے۔
چار خامیاں
- صرف ایک ہی لاؤڈ اسپیکر
- فرنٹ کیمرہ میں 4K ویڈیو کے لیے EIS کی سپورٹ نہیں ہے۔
- بولاٹ ویئر اور ایپ اسٹور کے غیر ضروری نوٹیفکیشنز موجود ہیں۔
- الٹرا وائیڈ ویڈیو کوالٹی میں 4K ریکارڈنگ کی سہولت نہیں ہے۔
اگر یہ فون آپکو اچھا نہ لگے تو نیچے کچھ موبائل کے آرٹیکل ہیں انکو چیک کر لیں.
Infinix Note 50 Pro کی خصوصیات اور قیمت
Tecno Camon 40 Pro 5G کی مکمل تفصیلات 2025
یہاں کچھ عام سوالات ہیں جو لوگ عموماً Vivo V30 کے بارے میں پوچھتے ہیں!
Vivo V30 کی بیٹری لائف کتنی ہے؟
اس موبائل میں 5000mAh کی بیٹری ہے، جو کافی زبردست ہے۔ کمپنی کے آفیشل ٹیسٹ کے مطابق، یہ فون 16 گھنٹے یوٹیوب ویڈیو اسٹریمنگ، 13 گھنٹے انسٹاگرام براؤزنگ، یا 8 گھنٹے پب جی گیمنگ چلا سکتا ہے ڈیفالٹ سیٹنگز پر، مگر یہ صرف کہنے کی باتیں ہیں۔ ریئل لائف میں بھی یہ آرام سے ایک دن نکال دیتا ہے، اگر ہیوی یوز کرو تو بھی۔
بیٹری ہیلتھ بھی 4 سال تک 80٪ کپیسٹی برقرار رکھتی ہے 1600 چارج سائیکلز کے بعد، تو لمبی عمر والی بیٹری ہے، مگر اس کے بعد ہمیں بیٹری تبدیل کرنی ہوگی۔
Vivo فون کو ٹھنڈا کیسے کریں؟
پاکستان کے کافی علاقے گرم ہیں تو یہ بات کسی کو بھی فیس کرنی پڑ سکتی ہے۔ تو سب سے پہلے بیک گراؤنڈ ایپس بند کریں کیونکہ زیادہ ایپس چل رہی ہوں تو ریم اور سی پی یو پر لوڈ پڑتا ہے۔ اسکرین برائٹنیس فل پر نہ رکھیں، آٹو برائٹنیس آن کریں یا مینوالی کم کر دیں۔ پب جی یا ہیوی ایپس چلانے سے فون گرم ہوتا ہے۔
کیا Vivo V30 وائرلیس چارجنگ سپورٹ کرتا ہے؟
کافی لوگوں کو یہ کیوں لگتا ہے کہ Vivo V30 وائرلیس چارجنگ سپورٹ کرتا ہے؟ تو اصل بات یہ ہے کہ یہ صرف 80W وائرڈ فاسٹ چارجنگ کے ساتھ آتا ہے، جو کافی تیز ہے۔ باکس میں 80W فلیش چارج اڈاپٹر بھی ملتا ہے۔ وائرلیس چارجنگ نہ ہونے کا تھوڑا سا ملال ہے کیونکہ باقی اس پرائس میں کمپنیاں بڑا کچھ دے رہی ہیں آج کل! تو امید ہے کہ ان کو بھی کبھی خیال آئے گا۔